اتوار، 24 ستمبر، 2023

Timing Ki Kami Ka ilaj imsak Ki Kami ka desi Toka

 نامردی کا علاج وجوہات اور نسخہ جات

نامردی کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہیں پیدایؑشی ہو سکتی ہے حادثہ یا اپنی غلطی سے بھی ہو سکتی ہے جنسی کمزوری بڑھ کر آگے نامردی بن سکتی ہے نامردی سے مراد ہے کہ آلہ تناسل صیح طرح ایستادہ نہیں ہو پاتا اور مرد دخول کے وقت شرمندہ ہوتا ہے یا پھر زیادہ دیر تک تناؤ نہیں رہ پاتا یہ ضروری نہیں کہ نامردی میں اولاد نہیں ہوتی کیونکہ اولاد پیدا کرنے کا تعلق مادہ تولید سے ہے

علامات

نا مکمل یا مطلق استادگی حاصل نہیں ہوتی مریض شرمندگی اور احساسِ شرمندگی میں زندگی گزارتا ہے

اسباب

خون کی شریانوں کا تنگ ہونا شوگر کا مرض ہارمون کا بگاڑ خون میں نیکوٹین کی زیادتی مرکزی عصبی نظام میں خلل قضیب کی نرم بافتوں میں بگاڑ شدید زہنی دباؤ دماغی خلل گردے فیل ہونا بڑھاپا زیابیطیس پوٹاشیم اور ناٸٹرک آکسایؑڈ کی کمی پینے والے پانی میں آرسینک کی زیادتی فالج ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ انگریزی ادویات کے اثرات بعض اوقات نفسیاتی وجہ بھی بن جاتی ہے سگریٹ نوشی سے شریانیں تنگ ہوجاتی ہیں جو کہ دورانِ خون میں رکاوٹ پیدا کرتی ہیں

غذا و پرہیز

سبب کے مطابق غذاٸی چارٹ ترتیب دیں

ایسی خوراک کھائیں جو تازہ خون بنائے اور خون کو نالیوں میں چلائے اس کے علاوہ پوٹاشیم فولاد نائٹرک آکسائڈ والی خوراک کھائیں اور تازا پانی پیئں

نسخہ براۓ علاج نامردی

موصلی سفید 1 کلو

دودھ 10 کلو

چینی 3 کلو

ترکیب تیاری

موصلی سفید کو دودھ میں ابالیں جب دودھ پکتے پکتے خشک ہوکر کھویا بن جائے تو 250 گرام دیسی گھی میں بھون لیں

3 کلو چینی کا قوام تیار کریں اور کھوۓ میں ڈال ڈال کر اچھی طرح مکس کریں

اسکے بعد ان ادویات کو خوب باریک کوٹ پیس کر اضافہ کریں

گوند کیکر10 گرام

ناریل 10 گرام

مغز بادام 10 گرام

چرونچی 10 گرام

جایؑفل 10 گرام

لونگ 10 گرام

زعفران 10 گرام

چھڑیلہ 10 گرام

تخم کونج 10 گرام

دارچینی 10 گرام

الاٸچی خورد 10 گرام

ناگ کیسر 10 گرام

پترج 10 گرام

سونڈھ 10 گرام

مرچ سیاہ 10 گرام

پیپل 10 گرام

جاوتری 10 گرام

کشتہ چاندی 20 گرام

کشتہ مرجان 10 گرام

کشتہ فولاد 10 گرام

یہ تمام اجزا۶ کھویا میں مکس کرکے لڈو بنا کر رکھ لیں

مقدار خوراک

روزانہ خالی پیٹ ایک لڈو ایک گلاس تازہ دودھ کے ساتھ کھائیں نامردی کے ساتھ ساتھ ضعفِ باہ جسمانی کمزوری معدہ کی کمزوری مادہ تولید کا پتلا پن ختم کرکے منی کو گاڑھی کرتی ہے سخت تناٶ انتشار بھرپور لاتی ہے

مدت استعمال

چالیس دن استعمال کریں