پیر، 10 اکتوبر، 2022

قوت باہ کا نایاب دیسی نسخہ

 حب عنبر مشکی

یہ نسخہ قوت باہ کے لئے لاثانی اور تیر بہدف ہے اسکا بنانے کا طریقہ تھوڑا محنت طلب ہے اور اجزاء بھی قیمتی ہیں مگر اس کے فوائد اتنے ہیں بیان نہیں ہوسکتے
ان گولیوں کے کا باقاعدہ استعمال سے مجلوق کے تمام عوارضات مثلا ضعف باہ و معدہ اور دماغ و گردہ  کی تمام کمزوریاں وغیرہ دور ہو کر جسم از حد طاقتور ہو جاتا ہے جن اشخاص کو جماع کے بعد کمزوری اور تھکان محسوس ہوتی ہو ان کے لئے تیر بہدف ہیں۔ علاوہ ازیں اگر بوقت جماع عضو مخصوص میں پوری تندی (انتشار) نہ پیدا ہو۔ ان  کے لئے یہ گولیاں ازحد مفید ثابت ہوئی ہیں۔


اجزاء
 مومیائی اصلی۔ مصطگی روی ۔ مروارید ناسفتہ ۔ طباشير۔ لونگ ۔ جلوتری ۔جائفل ۔ دار چینی۔ شقاقل مصری ۔ سونٹھ ۔ درونج عقربی ۔ عود ہندی ۔عود صلیب ۔ ثعلب مصری ۔ جدوار خطائی ہر ایک چھ رتی۔ عنبر۔ کستوری خالص ہر ایک چھ رتی ۔ ورق طلاء دس عدد ۔ روغن پسته بقدر حاجت۔
طریقہ تیاری
اول مروارید عنبراکستوری کو عرق بید مشک میں خوب اچھی طرح کھل کر کے نہایت باریک سفوف بنالیں۔ اور روغن پستہ کو گرم کرکے اس میں مومیائی کو حل کر لیں۔ پھر باقی سب ادویہ کو الگ الگ کوٹ چھان کر سب ملا کر باقی روغن پستے ڈال کر کھرل کر کے  دانہ مونگ سے ذرا بڑی گولیاں تیار کر لیں۔ اور اوپر سونے کے در چسپاں کرکے احتیاط سے شیشی میں  رکھیں یا تمام اشیاء ک پیس کر زیرو دو سائز کے کیپسول بھر لیں۔
ترکیب استعمال
دو گولی سے تین گولی سوتے وقت گرم دودھ سے کھلائیں پندرہ روز میں ہی خوش کر دیں گی ۔ اگر ان گولیوں میں سے ایک گولی لے کر دو ماشہ شہد اور دو رتی کافور میں حل کر کے قبل از مجامعت عضو پر مل لی جائی تو طرفین کو اس قدر لذت حاصل ہوتی ہے کہ جس کا بیان کرنا قانونا و شرعا ممنوع ہے۔ نیز بعد از جماع دو یا تین گولیاں کھا لینے سے گئی ہوئی طاقت  فوری عود کر آتی ہے اور ذرا بھر کمزوری نہیں ہوتی اگر کیپسول بھرے ہیں ایک کیپسول رات کو سونے سے قبل ہمراہ دودھ۔
خوشخبری
یہ دوا ہمارے پاس تیا ر حالت میں کیپسول کی شکل میں موجود ہے  آپ کو ڈاک کے ذریعے مل جا ئے گی رابطہ کرسکتے ہیں۔
رابطہ نمبر 
00923046539899