تولیدی سپرمز بڑھانےسرعت انزال کا علاج
بے اولادی کا مسئلہ اب ہوگا حل انشاللہ
شادی شدہ افراد یا وہ جن کی شادی ہونے والی ہے ضرور اس کورس کو کریں۔
مکمل علاج کے لیئے 90 دن تک استعمال کریں ساتھ اپنا کھانا پینا اچھا کریں اور لائف سٹائل صحت مند بنائیں۔
اگر آپ مستقل مزاجی سے استعمال کریں گے تو انشاءاللہ بہترین رزلٹ آپ کا منتظر ہے۔
جسمانی کمزوری اور مردانہ کمزوری میں یہ بہترین نسخہ ہےجو کہ آپ کے جراثیم کو تیز کرتا ہے اور پس سیلز کو ختم کرتا ہے
اگر خود بنانا چاہے تو اجزاء نیچے دیئے گئے ہیں اور کوشش کرکے خاص اور اچھی کوالٹی کی چیزیں پنساری سے لے کر بنائیں چاہے مہنگی ہی کیوں نہ ملے۔
نسخہ کے اجزاء
زعفران 5گرام
موصلی سفید انڈیا 20 گرام
موصلی سیاہ 30 گرام
ثعلب پنجہ اصلی موٹے والا 10گرام
ثعلب مصری موٹے والی 10گرام
عقر قرحا 10 گرام
قرنفل 25 گرام
ستاور 20 گرام
لاجونتی 20 گرام
تال مکھانہ 20 گرام
ماکا روٹ میکسیکو اصلی - 10 گرام
مغز بنولہ 30 گرام
اسگندھ 30 گرام
مصری 230گرام
شوگر والے مریض مصری کا استعمال نہ کریں
بنانے کا طریقہ
تمام جڑی بوٹیوں کو لے کر اچھی طرح صفائی کر کے ان کو ہاون دستے کے اندر کوٹ کر یا گرائینڈر میں پیس کر کسی شیشے کے جار کے اندر محفوظ کر لیں۔
طریقہ استعمال
اِس کے 2 طریقے ہیں۔
پہلا طریقہ۔۔۔ ایک پاو دودھ میں 20 گرام سفوف ملا کر کھیر بنا کر صبح نہار منہ استعمال کریں۔
دوسرا طریقہ۔۔۔ روزانہ صبح شام کھانے سے ایک گھنٹہ قبل ایک چمچ بڑا کھانے والا نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
پرہیز
دوائی کھانے کے ساتھ احتیاطی تدابیریعنی سیکس کی تمام حرکات سے پرہیز کریں اور اس پرہیز کے ساتھ ساتھ کھانے پینےکی روٹین اور لائف سٹائل یعنی واک ورزش کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
گھر بیٹھے منگوانے کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
کسی قسم کے طبی مشورے رہنمائی یا دوائی منگوانے کے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
00923046539899