ایچ پائیلوری یا ہیلیکوبیکٹر کا تعارف
یہ ایک ایسا مرض ہے جو عام طور پر چھوٹی آنتوں اور معدہ میں پایا جاتا ہے لیکن فی زمانہ بارہ انگشتی آنت اس کے اردگرد یعنی بواب معدہ اور غذا کی نالی جہاں یہ معدہ سے متصل ہے اس سے کچھ اوپر بھی پایا جاتا ہے ہیلیکو بیکٹر ایک قسم کے بیکٹریا سے پیدا ہوتا ہے اور آخر کار تک موت تک کا رستہ دیکھا دیتا ہے اس کا بیکٹریا جہاں چمٹ جاتا ہے وہیں اپنی رہائش اختیار کر لیتا ہے اور جب اسے اس کی غذا کھانے کو نہیں ملتی تو معدہ امعاء کی اس جگہ کے گوشت کو کھانا شروع کر دیتا ہے اور آخر کار وہاں سوراخ کر دیتا ہے یوں زندگی نہایت تلخ ہو جاتی ہے۔
ایچ پائیلوری یا ہیلیکوبیکٹر کے ٹیست
بچوں میں دس فیصد،عورتوں میں دس فیصد،اور مردوں میں اسی فیصد پایا جاتا ہے یہ بیکٹریا خون میں بہتا ہوا آتا ہے اور سب سے پہلے چھوٹی آنتوں کے ابتدائی حصہ بارہ انگشتی آنت پر حملہ کرتا ہے پھر معدہ کے قاعدہ میں اس وقت اسے گیسٹرک السر کہتے ہیں پھر ترتیب وار معدہ کی پچھلی دیوار پر حملہ آور ہوتا ہے تب اسے ڈیوڈینل السر کہتے ہیں اگر ٹیسٹ کرنے سے خون میں اینٹی باڈیز پاۓ جائیں تو ہیلیکوبیکٹر پازیٹو + H Pylori کہلاتا ہے اس کا انڈوسکوپی کے ذریعے امتحان کیا جاتا ہے پاخانہ کے ذریعے بھی اس کی جانچ کی جاتی ہے کہ تھوڑا تھوڑا بے ترتیب اور گہرا براؤن رنگ آتا ہے کبھی مقعد پر جلن بھی پیدا کرتا ہے۔
مردانہ کمزوری کے علاج کا شاہی شادی کورس مکمل تفصیل کے لیئے کلک کریں۔
ابتداء یہ گیس اور تیزابیت سے شروع ہوتا ہے اور معدہ میں بتاۓ گئے مقامات پر اثر انداز ہوتا ہے اور اگر اسباب دور نہ کئے جائیں اور علاج،پرہیز نہ کیا جاۓ تو یہ ایک نہ ایک دن معدہ کی دیوار میں سوراخ کر دیتا ہے اور اب موت کے درمیان کچھ حائل نہیں،کیونکہ اس درجہ میں کچھ بھی کھایا نہیں جا سکتا اور قے آنے لگتی ہے جس میں خون پایا جاتا ہے اور آخر کار ایک بڑی سی خونی قے کے بعد زندگی کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔
ایچ پائیلوری یا ہیلیکوبیکٹر کا علاج
ھوالشافی
سونف دیسی 100گرام
ہلدی ثابت 100گرام
ملٹھی پؤڈر 100گرام
تمام ادویہ کا سفوف بنالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں
5گرام سفوف صبح دوپہر شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ہمراہ دودھ
گوند کتیرا 100گرام
تخم بالنگو 100گرام
رات سوتے وقت دونوں ادویہ گوند کتیرا،تخم بالنگو کی ایک ایک چمچ آدھا کلو دودھ میں ڈال کر رکھ دیں
صبح نہار منہ اچھی طرح پھینٹ کر پی لیں
مدت علاج ۔۔۔ دوماہ