About us


حکیم عمران کمبوہ کا تعارف


hakeem imran kamboh
Hakeem imran Kamboh

حکیم عمران کمبوہ صاحب پاکستان کے مشہور و معروف طبیب ہیں اور پاکستان کے پہلے طبیب ہیں جنہوں نے فن طب کو جدیدیت کی طرف مائل کیا اور فن طب کو انٹرنیٹ کی دنیا پر روشناس کروایا۔ 2005 سے فیس بک ۔ یو ٹیوب اور ویب سائیٹس کے ذریعےطبی نسخہ جات اور مختلف جڑی بوٹیوں کے متعلق مضامین دنیا بھر میں اردو بولنے سمجھنے اور پڑھنے والوں تک پہنچائے۔حکیم عمران کمبوہ صاحب کا خاندان تقسیم ہند سے قبل ریاست پٹیالہ میں اور پاکستان بننے کے بعد گوجرانوالہ اور سرگودھا میں کئی نسلوں سے فن طب کی خدمت کر رہا ہے۔


حکیم عمران کمبوہ صاحب فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان طبی کونسل سے رجسٹرڈ  پریکٹیشنر ہیں انہوں  نے طب کی ابتدائ تعلیم طبیہ کالج گوجرانوالہ سے حاصل کی اس کے بعد اپنے سسر محترم حکیم اختر علی کمبوہ سے فن نباضی، دواسازی اور نسخہ نویسی ان کے دواخانہ جو سرگودھا میں انبالہ دواخانہ  کے نام سے مشہور و معروف تھا وہاں سےحاصل کی۔


دواخانہ حکیم عمران کمبوہ دیسی جڑی بوٹیوں اورقیمتی مرکبات سے خالص ادویات سے اور طبی اصولوں کے مطابق امراض کا علاج کرتاہے دواخانہ حکیم عمران کمبوہ میں جنسی صحت ، زنانہ مردانہ امراض بانجھ پن، گردوں کی پتھری ، پائلز، معدہ کے تمام امراض کا علاج  اور دیگر صحت کے مسائل کا علاج قدیمی جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ہے۔


دواخانہ حکیم عمران کمبوہ کا بنیادی مقصد  طب کی ترویج اوردکھی انسانیت کی خدمت ہے اور ہمارے منفرد یونانی علاج سے مریضوں کی جسمانی اور روحانی صحت کو بحال کرنا ہے۔ ہمارے دواخانہ میں الحمدللہ عرصہ 25 سال سےلاکھوں مریض اللہ پاک کی رحمتوں سے شفایاب ہو چکے ہیں۔


 ملاقات کے لیئےدواخانہ پر تشریف لائیں یا آپ آن لائن مشورہ کرسکتے ہیں۔


+92 304 6539899


+92 3216486707


دواخانہ حکیم عمران کمبوہ جی ٹی روڈ بالمقابل گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول نزد تھانہ صدر سیٹھی پلازہ بازار نمبر 4 گوجرانولہ


ٹائم صبح 10سےشام 7بجے تک


نوٹ:آنے سے پہلے فون پر ٹائم ضرور لیں


Contact via E-mail : ikamboh14@gmail.com