یورک ایسڈ کا با کمال نسخہ
بناٸیں اور دعاٶں میں یاد رکھیں
یورک ایسڈ
گیٹھیا
جوڑوں کے درد کی موثر دوا
#نسخہ
سورنجاں شیریں 10 گرام
اسگند ناگوری 10 گرام
سونٹھ 10 گرام
کلونجی 10گرام
آنبہ ہلدی 10
لونگ 5 گرام
فلفل سیاہ 5 گرام
خولنجاں 5 گرام
زعفران 5 گرام
ان سب ادویات کا سفوف بنا کر
1000ملی گرام کیپسول بھر لیں یا
چنے برابر گولیاں بنا لیں
صبح ۔دوپہر شام ۔تین ٹائم ایک گولی یا کیپسول گاٸے یا بکری کے دودھ میں سونف ملا کر بواٸل کریں نیم گرم دودھ کے ساتھ 15 دن استعمال کریں
بادی اشیإ سے مکمل پرہیز کریں