اتوار، 12 فروری، 2023

مشت زنی یا جلق کے نقصانات اور مشت زنی یا جلق کا علاج


مشت زنی  یا جلق یعنی ہاتھ سے منی کا اخراج کرنا یا خود لذتی کیسا ہے

مشت زنی  یا جلق   کی تباہ کاریاں

مشت زنی  یا جلق   کے نقصانات

مشت زنی یعنی اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی جوانی و صحت  ضائع کرنے کے اسباب  و نقصانات ۔

مشت زنی یعنی جلق کرنا   اس قدر  بد فعل ہے کہ نبی پاک نے ارشاد فرمایا کہ اپنے ہاتھوں سے منی خارج کرنے والا ملعون ہے اور اللہ تعالٰی کی لعنت کا حقدارہے۔

مشت زنی  یا جلق   کے نقصانات اور مشت زنی  یا جلق   کا علاج
مشت زنی  یا جلق   کے نقصانات اور مشت زنی  یا جلق   کا علاج


مشت زنی  یا جلق کرتے وقت ہاتھ کی رگڑ سے  نفس کے رگ و پٹھے کمزور  ہوجاتے ہیں اوران میں خون کا گردش بند ہو جاتی ہے نفس پر  نیلی نیلی رگیں ابھر آتی ہیں  جس سے نفس میں کمزوری اور ڈھیلا پن پیدا ہو جاتا ہے۔ نفس  آہستہ آہستہ انتشار کے قابل ہی نہیں رہتا۔  مادہ منی کے بار بار نکلنے کی وجہ سے نہایت ہی خراب اور مادہ  منی بہت ہی زیادہ پتلی پیدا ہونے لگتی ہے جس سے منی کے سپرم ختم ہو جاتے ہیں بار بار مادہ منی نکلنے کی وجہ سے مادہ  منی کا پیدا ہونا بھی کم ہو جاتا ہے ۔اور اس کی قوت امساک بالکل کم ہو جاتی ہے۔ جب کبھی پاخانہ کرتے وقت زور لگایا جائے تو فوری طور پر چند قطرے  مادہ منی کے نکل پڑتے ہیں۔ پھر آہستہ آہستہ یہاں تک نوبت پہنچ جاتی ہے کہ ذرا سی رگڑ  اور ہمبستری کے خیال سے ہی  یاعورت سے بات چیت کرنے سے ہی مادہ  منی نکل جاتی ہے۔

اس مرض کو ذکاوت حس کہتے ہیں۔علاوہ ازیں مشت زنی  یا جلق کا سب سے بڑا اثر اعضائے رئیسہ پر پڑتا ہے کیونکہ  بدن کے جوہر خاص مادہ منی کو بار بار  خارج کرنے کی وجہ سے تمام اعضا ئے رئیسہ کمزور ہو جاتے ہیں۔

اعضاء رئیسہ یہ ہوتے ہیں

نمبر ایک۔دل

نمبر دو۔دماغ

نمبر تین۔جگر

نمبر چار۔خصیتین

نمبر  پانچ۔معدہ

ان پانچوں اعضاء  کی تندرستی سے بدن انسانی تندرست رہتا ہے اور ان میں کمزوری یاکوئی بیماری  ہو جانے کی وجہ سے تمام بدن بیمار یا کمزور ہو جاتا ہے۔

مشت زنی  یا جلق سےاعضاءئے رئیسہ کو کیا  نقصان ہوتا ہے 

نمبر ایک۔دل

مشت زنی  یا جلق    جیسے  قبیح  فعل سے جب لذت پیدا ہوتی ہے تو اس وقت صرف  مادہ منی  ہی نکل کر بس  نہیں ہو جاتی ہے بلکہ ساتھ ایک  اور چیز  بھی خارج ہوجاتی ہے جوکہ  مادہ منی سے بھی زیادہ قیمتی ہے اور وہ ہے حرارت غریزی ہے چونکہ مشت زنی  یا جلق     کے  عادی مریض کو بار بار اس فعل کو کرنا پڑتا ہے اسلئے حرارت غریزی اتنی  مقدار میں خارج ہو جاتی ہے کہ جتنی  مقدار  میں  پیدا نہیں ہوسکتی اس لئے اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہےکہ  مریض  کا دل کمزور ہو جاتا ہے بلکہ بعض مریضوں  کو خفقان یعنی بھولنے کے مرض کی بیماری اور غشی کا  مرض بھی لاحق  ہو جاتا ہے۔پھر جب  مریض کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ  یہ سب  ان بد فعلیوں کا نتیجہ ہے جو اپنی بے عقلی  سے  کر چکا جس سے مریض کے دل کو بھی نقصان پہنچتا ہے اس لئے وہ کسی کی طرف شرم  سے نظر اٹھا کے دیکھ نہیں سکتا  کیونکہ وہ خود کو گناہ گار اور بد کردار سمجھتا ہےاس کا دل دھڑکتا ہے اور  دل نہایت کمزور ہوجاتا ہےاس   وقت خاص  کے دوران  وہ خون کی صحیح مقدار  نفس  طرف نہیں بھیج سکتا  جس کی وجہ سے کامل انتشار نہیں ہوتا۔

نمبر دو۔دماغ

مشت زنی  یا جلق    سے دماغ کو بہت جلد نقصان پہنچتا ہے کیوں کہ جو اعصاب۔ پٹھے۔دماغ سے نکلتے ہیں وہ ذکی الحس ہونےکی وجہ سے بہت   کمزور ہوجاتے ہیں۔ اور پھر یہاں تک  کہ  مریض  چاہے عورت کے ساتھ بھی لیٹا رہےتب بھی انتشار نہیں ہوتا۔ علاوہ ازیں ہر وقت  سردرد رہتا ہے ذرا سا چلنے یا بیٹھنے سے  کھڑے ہونے سے آنکھوں کے آگے اندھیر سا چھا جاتا ہے برے خیالات پیدا ہونے لگتے ہیں ۔بوقت انزال مرد کو لذت بہت کم آتی ہے اس لئے وہ لذت کی مختلف  دوائیں  کھا کر اور بھی کمزور پڑ جاتا ہے۔

نمبر تین۔ معدہ و جگر

مشت زنی  یا جلق    کی وجہ سے جگر بہت  کمزور ہوجاتا ہے کیوں کہ مادہ  منی کے زیادہ خارج ہو جانے کی وجہ سے  جگر بہت جلد کمزور ہوجاتا ہے اور جلق  لگانے والے  مریض کے بدن میں خون کم ہونے کے باعث مریض  کے بدن کی رنگت زرد ہو جاتی ہے  معدہ بھی کمزور ہونے کی وجہ سے   مریض کی بھوک  کم  ہو جاتی ہے۔

نمبر چار۔خصیتین

اس  مذموم فعل کی وجہ سے یہ دونوں عضو بھی کمزور ہو جاتے ہیں چونکہ خون سے منی کو یہی عضو بناتے ہیں اس لئے اس مذموم فعل سے ان کو بھی اپنا کام  کئی بار کرنا پڑتا ہے بلکہ اکثر  اوقات   تو منی خام  ہی نکل  جاتی ہےجس  خصتین  کمزور اور ڈھیلے ہو کرلٹک جاتے ہیں  اور ان میں درد بھی رہنے لگتا ہے۔

اعضائے رئیسہ کے علاوہ گردے اورمثانہ بھی کمزور ہو جاتا ہےغرض یہ کہ مریض صحیح معنوں میں زندہ درگور ہوجاتا ہے۔ بلکہ بعض واقعات کئی  مریض تو اس فعل بد سےاچانک مرگئے۔بعض مریضوں کو جنون ۔مالیخو لیا ۔ رعشہ جیسی خوف ناک بیماریاں چمٹ گئیں۔  لہذا  آپ اس فعل  بد سے بچیں  اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالیں  ورنہ تمام عمر پچھتائیں گے۔ اپنے بچوں کاخاص  خیال رکھیں  ان  کو بری صحبت سے بچائیں۔  بلکہ دو بچوں کو ایک جگہ چھوڑ کر کبھی بے پرواہ نہ  رہیں  ورنہ  خدشہ ہے اس بری  عادت کے مرتکب ہوکراپنے آپ کو تباہ نہ  کر  لیں۔ نیز  اگر وقت پر  ان امراض کا علاج نہ کرایا جائے تو شادی کے بعد  اکثر طلاق تک نوبت آجاتی ہے ۔ میاں بیوی کے  درمیان ناچاقی ہونے سے خاندان کے خاندان اجڑ جاتے ہیں ۔ لہذا بروقت علاج کروائیں اور اپنی   خوش و خرم  اور  بے فکری زندگی گزاریں ۔ علاج کے لیئے کلک کریں۔