جمعرات، 9 فروری، 2023

معجون خاص کے اجزاء معجون خاص بنانے کا طریقہ اور معجون خاص کے فوائد

معجون خاص بنانے کا طریقہ اور معجون خاص کے فوائد

 یہ معجون قوت مردانہ   میں اضافہ کے لئے بہت  کامیاب  ہے  اور ہر  مرد کے لئے ضروری ہے یہ وہ نسخہ خاص الخاص  ہے جس کی برصغیر پاک و ہند میں  ہر طرف  دھوم مچی ہوئی ہے۔

معجون خاص کے اجزاء معجون خاص بنانے کا طریقہ اور معجون خاص کے فوائد
majoon khas hakeem imran kamboh

 

 اس معجون  کا مزاج معتدل ہے اور  اس معجون  کو خالص اجزاء سے تیار کیا جاتا ہے ۔اس وجہ سے  اس کا رزلٹ بھی بہت اچھا ہوتا ہے۔ آپ جب اس معجون کو  تیار کریں تو تمام تر خالص جڑی بوٹیوں سے ہی تیار کریں ۔کیونکہ خالص اجزاء ہونے  کی وجہ سے ہی  آپ کو زبردست رزلٹ ملے گا ۔ نوجوان اور بوڑھوں  میں جن کو قوت باہ کی کمی  کا مسئلہ ہے اور  وہ طرح طرح کے ٹوٹکے ادویات  اور نسخے استعمال کر چکے ہیں وہ مایوس افراد  ایک دفعہ اس  خاندانی نسخے کو ضرور آزما کر دیکھیں ان شاء اللہ العزیز   آ پ کو بے انتہا رزلٹ ملے گا۔  اس  نسخہ کے استعمال سے منی  خوب پیدا ہوگی اور ساتھ ہی جن مرد وں  کی منی بہت پتلی ہے  ان کے لیے یہ بہت ہی عمدہ چیز ہے ۔ یہ معجون منی کو شہد کے مانند گاڑھا کردے گا اور جن مرد  حضرات کو جریان و احتلام ۔سرعت انزال اور ٹائمنگ کی کمی  کا مسئلہ ہے ان کے لیے شفاء کا پیغام ہے۔  یہ معجون  نفس کے پٹھوں کو مضبوط کرتی ہے اور اس کے  با پرہیزاستعمال سے معدے کو طاقت ملتی ہے اور  جگر کو بھی طاقت ملتی ہے اور سب سے بڑی بات اس  معجون کے کوئی سائڈ ایفیکٹس بھی نہیں ہیں۔

 معجون خاص کے دیگر فوائد  

فائدہ نمبر 1۔معجون خاص سے مایوس العلاج مریض بھی صحت یاب ہو  چکے ہیں۔

    فائدہ نمبر 2۔یہ کھوئی ہوئی طاقت کو واپس لانے اور بچپن کی خرابیوں کو دور کرنے میں اکسیر ثابت ہو چکی ہے۔ 

فائدہ نمبر 3۔ یہ معجون خاص حلق سے اترتے ہی  بفضل خدا اپنا اثر دکھاتی ہے  اس قدر طاقتور اور مقوی باہ ہے کہ طاقت برادشت سے باہر کر دیتی ہے۔ 

فائدہ نمبر 4۔یہ معجون خاص اعضائے رئیسہ جگر دل و دماغ اور گردوں کے فعال کو قوی اور مضبوط بناتی ہے ۔ 

فائدہ نمبر 5۔ معجون خاص بدن کو مضبوط اور خوبصورت اور چہرے کی رنگت کو خوشنما بناتی ہے۔

 فائدہ نمبر 6۔ معجون خاص نامردوں اور بوڑھوں کو  بانجھ پن کے شکار  مریضوں کو قابل اولاد بناتی ہے بالوں کو سیاہ کرتی ہے ۔ہزاروں یاقوتیاں اور مقویات  باہ ادویات اس کے سامنے  فیل ہیں۔

فائدہ نمبر 7۔یہ  معجون خاص  اتنا زبردست ہے کہ انتہائی کمزور سے کمزور   مریض کو بھی اپنی ٹانگوں پر کھڑا کردیتا ہے۔

 فائدہ نمبر 8۔جو لوگ بچپن کی غلط کاریوں یا کسی  شادی کے بعد کثرت جماع کی وجہ سے کمزور ہوکر حقوق زوجیت  ادا کرنے سے سے محروم ہوچکے ہوں  اور ان کے اعصاب پھٹے کمزور ہوگئے ہوں یا  ہاتھ پاؤں کانپتے ہوں  یا دماغی کمزوری ہوچکی ہو یہاں تک کہ رات کا کھانا تک بھول جاتے ہوں  اور اعصابی کمزوری کی وجہ مردانہ طاقت زیرو  ہو  اور شہوت کا خیال تک نہ ہوتا ہو ان کے لیئے معجون خاص  انشاءاللہ مکمل علاج ہے۔

فائدہ نمبر 9۔ معجون خاص مقوی اعضائے رئیسہ ہے یعنی دل و دماغ معدہ وجگر کو نئے سرے سے تعمیر کرتا ہے۔اعصابی نظام پٹھوں کی کمزوری۔اور جریان و احتلام۔ سرعت انزال ۔مردانہ کمزوری کے لئے مکمل علاج ہے۔ 

فائدہ نمبر 10۔  معجون خاص  شادی شدہ حضرات کے لئے طاقت کا خزانہ جن  مرد حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی معجون خاص کا استعمال عضو خاص میں بے پناہ  سختی لاتا ہے۔ 

فائدہ نمبر 11۔جن  مرد حضرات کو مباشرت کے دوران ٹائمنگ کی کمی کی  پرابلم ہے یعنی سرعت انزال ان کے لیئےمعجون خاص  اکسیر کا کام کرتا ہے۔

نوٹ اگر آپ معجون ہم سے منگوانا چاہیں تو ان نمبروں پر کال کریں۔

00923046539899

00923216486707

معجون خاص کے نسخہ کے اجزاء

ہوالشافی

 مغز فندق 1تولہ۔بہمن سرخ و سفید2تولہ۔سعد کوفی 1تولہ۔تخم پیازسفید 3تولہ۔

زنجبیل 1تولہ۔دارچینی 3تولہ۔عقرقرحا1تولہ جوزبویہ 1تولہ۔لونگ 3ماشہ۔مصطگی رومی1تولہ۔ 3گرام۔بسباسہ 1تولہ۔خصیتہ الثعلب2تولہ۔مغزبادام 1تولہ۔مغزپستہ 1تولہ۔جڑاسگندھ کا چھلکا 2تولہ۔زعفران 10گرام۔ابریشم مقرض 1تولہ۔مروارید ناسفتہ 3ماشہ۔ورق نقرہ 14عدد۔مغز چڑا 1تولہ۔مشک خالص 5رتی۔عنبر اشہب 5رتی۔سفوف جواہر مہرہ  3 ماشہ۔ جنسنگ 1 تولہ۔صندل سفید 1 تولہ۔ گل سرخ 4 ماشہ۔شہد ایک کلو‏

معجون خاص کی تیاری کا طریقہ

تمام چیزوں کا سفوف بنا لیں  اور شہد کو گرم کر لیں تو اتار کر سفوف ڈال کر مکس کر لیں  معجون  خاص تیار ہے اس کو شیشے کے مرتبان میں سنبھال لیں۔

معجون خاص کے استعمال کا طریقہ

آدھا چمچہ بڑا کھانے والا  سونے سے پہلے نیم گرم دودھ سےاستعمال کریں اور جس دن  جماع کرنا ہو اس دن مباشرت سے دو گھنٹے پہلے لیں ایک بڑا چمچ  ہمراہ دودھ