ہفتہ، 27 جون، 2020

مردانہ کمزوری کا جڑ سے خاتمہ کرنے والا نسخہ

 مردانہ کمزوری کا جڑ سے خاتمہ 

ختم شدہ قوت مردانگی اس نسخے کے استعمال سے بحال ہو جاتی ہے مرد کو کبھی بھی شرمندگی کا سامنہ نہیں کرنا پڑتا، پورے جسم میں بے انتہا طاقت پیدا ہوتی ہے سرعت انزال ، جریان احتلام جیسے امراض کا خاتمہ ہوتا ہےںآزمودہ ھے. ھم خود بنا کر سیل کرتے ھیں.جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔

نسخہ

 ریگ ماھی 40 گرام ، زعفران 8 گرام ، ورق سونا 1گرام ، جنسنگ سفید 40 گرام،عنبر 4 گرام ، مغز جائفل 25 گرام ، تخم پیاز 25 گرام 

تیاری 

ورق سونا اور زعفران کو علیحدہ کھرل کریں اور باقی تمام ادویات کا باریک سفوف بنا کر سب کو اکٹھا مکس کر دیں

طریقہ 

آدھا گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ 20 دن تک استعمال کریں۔

فری نسخہ جات اور تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ہماری ویب سائیٹ پر وزٹ کریں۔