ہفتہ، 27 جون، 2020

معجون مغلظ نقرئی جو جنسی طاقت کو دوبارہ بحال کر دے

 معجون مغلظ نقرئی قوت باہ بڑھانے کا خزانہ خاص

   کچھ عرصے سے میں اپنے مطب پر مریضوں کو استعمال کروارہا ہوں۔۔بہترین نتائج ملتے ہیں۔۔خشک گرم اور گرم خشک مزاج سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور کمزوریوں کو دور کرنے میں بے مثال ہے۔۔۔حتی کہ شوگر کے مریضوں کو بھی قابل قدر فائدہ ہوا ہے۔۔۔( شوگر کبدی)۔۔جسم انسانی میں مادہ تولید کی کتنی ہی کمی کیوں نا ہو اسکے چند ہفتے مستقل استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوکر قوت باہ بحال ہوجاتی ہے۔۔۔اگر گرمی خشکی کی وجہ سے سرعت انزال ہو تو اسکے  ایک ہفتے میں نمایاں فرق محسوس ہوتا ہے۔۔حرارت کی زیادتی سے عضلات تحلیل ہوجاتے ہیں۔اور انسان کمی انتشار اور بے رغبتی کا شکار ہوجاتا ہے۔۔عضو خاص میں سختی بلکل نہیں رہتی۔۔۔معجون مغلظ کے استعمال سے یہ خرابی درست ہوکر انتشار قوت اور سختی بحال ہوجاتی ہے۔۔۔۔اگر آپ نے بے دردی سے اپنے ہاتھوں خود کو ضائع کیا ہے۔۔۔قوت نام کی چیز باقی نہیں ہے ۔۔ہر طرح کا علاج کرواکے قاصر ہوچکے ہیں۔تو پابندی سے دیگر لوازمات اور طریقہ علاج کو مدنظر رکھ کر اس معجون کو استعمال کریں۔۔ان شاء اللہ دل خوش ہوجاے گا۔۔ جلق مشت زنی کی وجہ سے ہونے والی جسمانی کمزوری چہرے کا رنگ پیلا پڑنا پچکے گال اور خاص کر اعصابی یعنی دماغی کمزوری نسیان بھول جانا۔کسی کام کاج کو دل نا کرنا پٹھوں کا درد اور کھچاو گٹنوں سے آوازیں آنا ٹینشن ڈپریشن کا ہونا ان سب امراض کا مستقل اور شافی علاج ہے۔۔۔لیکن شرط یہ ہے کہ کچھ عرصہ مستقل پابندی سے اسکو استعمال کیا جاے۔



                                                                                       ایسے مریض جن کو اعصابی تسکین کی وجہ سے جماع کرنے میں بلکل لذت محسوس نہیں ہوتی اسکے استعمال سے جماع کی لذت دوبالا ہوجاتی ہے۔۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتی ہے

  غدد کی سوزش کو دور کرکے سرعت کا خاتمہ کرتی ہے۔۔گردوں اور مثانے کو طاقت دے کر قوت میں اضافہ کرتی ہے۔۔مولد رطوبات صالح ہیں۔۔چہرے کی چمک اور خوب صورتی کو بحال کرتی ہے۔۔سوزاک کے لیے مفید ہے۔منی کو شہد کی طرح گاڑھا کرتی ہے۔۔۔کمزور نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔۔اجزاء کا خالص ہونا اور مستقل استعمال شرط ہے۔بسا اوقات معمولی تغیر وتبدل کے ساتھ بناتا ہوں۔۔رزلٹ شاندار ہے۔

اجزائے ترکیبی


مغز پستہ 50 گرام

مغز اخروٹ 50 گرام

مغز بادام 50 گرام

موصلی سفید 50 گرام

ثعلب پنجہ 50 گرام

ثعلب مصری 50 گرام

مغز تخم کونچ 50 گرام

تخم اوٹنگن 50 گرام

تالمکھانہ 50 گرام 

مغز جیاپوتہ 50 گرام

مغز بھنڈی 50 گرام

مغز بنولہ 50 گرام

الائچی خورد 20 گرام

فلفل سیاہ 30 گرام 

کشتہ مروارید 10 گرام 

کشتہ نقرہ 10 گرام 

ترکیب تیاری

تمام اجزاء کو اچھی طرح چھان کر صاف کرکے ہاون دستے میں ڈال کر ایک ایک کرکوٹیں ۔۔جب بلکل یکجان  ہوجاے تو کشتہ جات ملا لیں۔۔اور تمام وزن سے تین گنا خالص شہد جو خود اتارا ہو ملا کر بطریق معروف معجون تیار کرلیں۔

طریقہ استعمال

صبح وشام ایک ایک چمچ خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں۔۔اور زندگی کا لطف اٹھائیں۔